مختار ریاست
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کسی ریاست، جائداد یا جاگیر کا منتظم، تعلقہ داروں یا زمین داروں کی طرف سے ریاست کا انتظام کے لیے مقرر کیا ہوا شخص۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - کسی ریاست، جائداد یا جاگیر کا منتظم، تعلقہ داروں یا زمین داروں کی طرف سے ریاست کا انتظام کے لیے مقرر کیا ہوا شخص۔ General manager of an estate a bailiff